Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
GOOD INDIA

’پارلیمنٹ میں بغیر رخنہ پی ایم مودی اور راہل گاندھی کی بحث کا انتظام کیا جائے‘، راجیہ سبھا رکن کپل سبل کا مطالبہ

کپل سبل نے ایک پریس کانفرنس میں مشورہ دیا کہ وزیر اعظم مودی اور حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو پارلیمنٹ میں آمنے سامنے بیٹھایا جائے اور اس دوران کسی دیگر رکن کو بولنے یا مداخلت کی اجازت نہ ہو۔

قومی آواز Sat, 07 Nov 2026 17:41
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗