Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
GOOD INDIA

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: رجت پاٹیدار نے نام واپس لیا، رنکو سنگھ نائب کپتان مقرر

مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے 15 رکنی ٹیم میں رجت پاٹیدار کی جگہ آیوش بدونی کو شامل کیا ہے۔ پاٹیدار کی جگہ رنکو سنگھ کو نائب کپتان بنایا گیا ہے۔

قومی آواز Sun, 08 Nov 2026 09:41
Read the original at قومی آواز ↗