GOOD
INDIA
’ای ڈی سپرکاپ کی طرح کام نہیں کر سکتی‘، کرناٹک ہائی کورٹ نے کانگریس رکن اسمبلی سے متعلق کارروائی رَد کی

جسٹس ایم آئی ارون کی سنگل جج بنچ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے اختیارات کی حد طے کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ایجنسی اپنے نوٹس میں آنے والی ہر چیز کی جانچ کرنے کے لیے کوئی سپرکاپ نہیں ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗