PROBLEM
INDIA
پرالی کے دھوئیں سے پنجاب کی ہوا میں گھل گیا ’بلیک کاربن‘، دہلی اور یوپی بھی متاثر!

تحقیق سے معلوم ہوا کہ پنجاب میں پرالی جلانے سے ہونے والی آلودگی نہ صرف دہلی-این سی آر بلکہ ہریانہ، اتر پردیش اور آس پاس کی ریاستوں کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗