CONTESTED
INDIA
’اگنی پتھ‘ منصوبہ: 75 فیصد اگنی ویروں کی مدتِ ملازمت میں ہوگی 2 سال کی توسیع
چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے واضح کیا کہ 2 سال کے بعد اگنی ویروں کو مستقل ملازمت میں شامل ہونے کا موقع دیا جائے گا۔ یہ موقع ان کی رضامندی اور فوج کے جائزے دونوں پر منحصر ہوگا۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗