UGLY
INDIA
ہندوستان-پاکستان سرحد کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

شمال مغربی ریلوے کے سی پی آر او امت سدرشن نے بتایا کہ ریلوے ٹریک پر 2 سلیپر تباہ شدہ حالت میں ملے ہیں۔ یہ حادثہ منگل کی شب تقریباً 10 بج کر 23 منٹ پر پیش آیا۔
Read the original at قومی آواز ↗