STRATEGIC
INDIA
’سپلائی چین کو خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے مختصر اور قابل اعتماد راستے اپنائیں‘، جے شنکر کی دولت مشترکہ ممالک سے اپیل

ایس جے شنکر نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’دولت مشترکہ کے شراکت داروں کو بھی خطرات کم کرنے اور تنوع پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے لیے مختصر اور قابل اعتماد سپلائی چین ضروری ہے۔‘‘
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗