CRISIS
INDIA
مراد آباد میں تیز رفتار بولیرو نے 6 بچوں کو کچلا، 2 کی موت، 4 دیگر سنگین طور پر زخمی

یہ حادثہ مونڈھا پانڈے تھانہ کے مڑھیا بھائپور گاؤں کا ہے، جہاں بچے اپنے گھروں کے باہر سڑک کنارے کھیل رہے تھے۔ اسی دوران کرن پور سے مونڈھا پانڈے کی طرف جا رہی تیز رفتار بولیرو نے بچوں کو کچل دیا۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗