UGLY
INDIA
سپریم کورٹ کا ترون تیج پال کی سزا پر روک لگانے سے انکار، دیوالی پر جیل سے باہر رہنے کی درخواست بھی مسترد

سپریم کورٹ نے عصمت دری کے معاملے میں 10 سال قید کی سزا کاٹ رہے صحافی ترون تیج پال کی سزا پر روک لگانے اور دیوالی کے دوران جیل سے باہر رہنے کی درخواست مسترد کر دی
Read the original at قومی آواز ↗