UGLY
INDIA
بم کی دھمکی کے باعث ڈبلن سے روم جا رہی پرواز کی فرانس کے فوجی ایئر بیس پر ایمرجنسی لینڈنگ!

گزشتہ چند دنوں کے دوران یورپ کی کئی پروازوں کو بم کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔ اس سے فضائی آمد و رفت اور مسافروں کی سلامتی کے حوالے سے تشویش بڑھ گئی ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗