GOOD
INDIA
تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے سرکاری اساتذہ، 5 اساتذہ کی عرضی الٰہ آباد ہائی کورٹ سے خارج

عرضی گزاروں نے ووٹر لسٹ سے متعلق کاموں سے مستثنیٰ قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ ان کا مؤقف تھا کہ اساتذہ کی ملازمت کی شرائط میں بوتھ لیول آفیسر کی ذمہ داری انجام دینے کی کوئی شق موجود نہیں ہے۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗