GOOD
INDIA
دہلی: بڑھتی فضائی آلودگی کے پیش نظر محکمۂ تعلیم کا اہم فیصلہ، ہائبرڈ موڈ میں چلیں گی 5ویں جماعت تک کی کلاسز

محکمۂ تعلیم کے مطابق دہلی میں پانچویں جماعت تک کی پڑھائی اب ہائبرڈ موڈ میں کرائی جائے گی۔ اس کے تحت بچوں کو اسکول جا کر پڑھنے کے ساتھ ساتھ گھر سے آن لائن کلاس کرنے کا اختیار بھی ہوگا۔
Read the original at قومی آواز ↗