GOOD
INDIA
جموں و کشمیر کے کئی حصوں میں آیا زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1 درج

زلزلے کا مرکز چین کے سنکیانگ علاقے میں 35.6 ڈگری شمالی عرض البلد اور 78.18 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا، جبکہ اس کی گہرائی 83 سے 110 کلومیٹر کے درمیان بتائی گئی ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗