Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
GOOD INDIA

سورت ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کا بھاری ہجوم، دیوالی پر گھر جانے کے لیے لگی لمبی قطاریں

بہار کے رہنے والے ستیندر کمار نے ’آئی اے این ایس‘ سے کہا کہ ’’ہم لوگ صبح 3 بجے سے قطار میں کھڑے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ بہار جانے کے لیے ٹرین مل جائے گی۔‘‘

قومی آواز Sat, 07 Nov 2026 06:41
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗