Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
GOOD INDIA

تمل ناڈو میں کالج طلبا کو ملے گا مفت لیپ ٹاپ، وزیر اعلیٰ وجئے نے شروع کیا نیا منصوبہ

ایسے طلبا جو سرکاری یا حکومت سے امداد یافتہ اداروں میں پیشہ ورانہ کورسز کے تیسرے یا چوتھے سال میں زیر تعلیم ہیں، انھیں بھی لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔

قومی آواز Sat, 07 Nov 2026 09:41
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗