GOOD
INDIA
دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی، پنجابی باغ میں اے کیو آئی 452، 11 سے زائد علاقوں میں 400 تجاوز

دہلی کے آر کے پورم میں 449 اور آئی آئی ٹی دہلی میں 446 اے کیو آئی درج کیا گیا۔ مغربی دہلی کے دوارکا میں بھی صورتحال انتہائی خراب رہی اور وہاں اے کیو آئی 444 ریکارڈ کیا گیا۔
Read the original at قومی آواز ↗