Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
GOOD INDIA

دہلی پولس نے انکیتا بھنڈاری کے والدین کو راج گھاٹ کے باہر نہیں بیٹھنے دیا!

انکیتا بھنڈاری کے والدین راج گھاٹ کے باہر بیٹھنا چاہتے تھے لیکن دہلی پولیس نے انہیں فوراً ہٹا دیا۔ انکیتا بھنڈاری کی والدہ اس دوران بیہوش ہوگئیں۔

قومی آواز Thu, 05 Nov 2026 00:41
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗