Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
UGLY INDIA

’دنیا میں ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ برسراقتدار طبقہ اپوزیشن کے خلاف ریلی نکال رہا ہو‘، راج ٹھاکرے کا مودی حکومت پر حملہ

ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا کہ ’’بھارتیہ جنتا پارٹی ایک عجیب پارٹی ہے۔ نیچے سے اوپر تک اقتدار میں رہنے کے باوجود جمہوریت بچاؤ کے نام پر مورچے نکال رہی ہے۔‘‘

قومی آواز Fri, 06 Nov 2026 07:41
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗