UGLY
INDIA
بنگلہ دیش میں مزدوروں کے خلاف کارروائی پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے کی مذمت

ہیومن رائٹس واچ اور جسٹس میکرز بنگلہ دیش نے بہتر اجرت کے لیے احتجاج کرنے والے مزدوروں پر پولیس تشدد، گرفتاریوں اور مقدمات کی مذمت کی۔ تنظیموں کے مطابق مزدور ہلاک، 210 سے زائد زخمی اور 216 گرفتار ہوئے
Read the original at قومی آواز ↗