GOOD
INDIA
نہ بارات، نہ جہیز! مولانا شفیق احمد القاسمی کے صاحبزادہ حافظ محمد طلحہ کا ہوا مثالی نکاح

جمعیۃ علماء ہند کے سینئر آرگنائزر مولانا شفیق احمد القاسمی کے صاحبزادے کا مثالی نکاح ہوا اور انھیں صدر جمعیۃ علماء ہند نے مبارک باد پیش کی۔ نکاح میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند نے بھی شرکت کی۔
Read the original at قومی آواز ↗