GOOD
INDIA
یوگی کے دس سال بعد بھی بی جے پی کو 2017 کا خوف کیوں؟

اتر پردیش میں 2027 کے انتخاب سے پہلے بی جے پی سماج وادی دور کے مبینہ ’غنڈہ راج‘ کو پھر موضوع بنا رہی ہے۔ سوال ہے: کیا یوگی حکومت اپنے دس سال کی کارکردگی، روزگار اور شہری سہولتوں کا حساب دے گی؟
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗