BAD
INDIA
ای 20 تنازعہ: کرناٹک حکومت نے پٹرول میں 30 فیصد سے زائد ایتھنول ملائے جانے کا کیا دعویٰ، تو کیرلم حکومت ہوئی سرگرم

کیرلم کے وزیر برائے شہری رسد انوپ جیکب نے ریاست کے 4 اہم اضلاع میں واقع پٹرول پمپوں کی اچانک جانچ کرانے کا سخت حکم جاری کر دیا ہے۔
Read the original at قومی آواز ↗