UGLY
INDIA
چاؤڑی بازار میں دردناک حادثہ، زیر تعمیر سہ منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 2 افراد کی موت، پھنسے لوگوں کا ریسکیو شروع
فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گرنے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں بھیجی گئیں۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم بھی جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور بچاؤ آپریشن شروع کر دیا۔
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗