Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
GOOD INDIA

لداخ میں ہندوستانی فضائیہ کا بڑا کارنامہ، 13,629 فٹ کی بلندی پر بھاری مال بردار طیارے کی پہلی کامیاب لینڈنگ

ہندوستانی فضائیہ نے چین کی سرحد کے قریب نیوما ہوائی پٹی پر آئی ایل 76 ایم ڈی طیارہ اتار کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس طرح فوجی ساز و سامان اور بھاری ہتھیاروں کی فوری منتقلی کی راہ ہموار ہو گئی ہے

قومی آواز Sat, 07 Nov 2026 10:41
Read the original at قومی آواز ↗