GOOD
INDIA
بہار میں 12 نومبر سے ہوگا ’ایس ایس آر‘، 11 دسمبر تک ووٹر لسٹ میں نام شامل کرانے کا موقع

میٹنگ میں معذور افراد کی انتخابی عمل میں شرکت بڑھانے کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ووٹنگ کے دن ان کے لیے ضروری سہولیات فراہم کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read the original at قومی آواز ↗