Flag of Indiaसत्यमेव जयते AADTAK
BAD INDIA

پنجاب کے انتہائی مطلوب گینگسٹر گروندر عرف آفریدی کو ایتھوپیا سے ہندوستان لایا گیا، 10 ماہ سے تھی تلاش

گروندر عرف آفریدی کو گرفتار کرنے کے لیے گزشتہ 10 ماہ سے بین الاقوامی سطح پر مہم چلائی جا رہی تھی۔ پنجاب پولیس نے اس کارروائی کو ’آپریشن شہید‘ کا نام دیا تھا۔

قومی آواز Sun, 08 Nov 2026 08:10
قومی آواز पर मूल खबर पढ़ें ↗